ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینئرنائب صدر آسیہ جہانگیر خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

بدھ 29 جنوری 2020 12:34

ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینئرنائب صدر آسیہ جہانگیر خان ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء)ویمن چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کی سینئرنائب صدراورسابق صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئراینڈ ویمن ایمپاورمنٹ خیبرپختونخواآسیہ جہانگیر خان نے چند وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔