سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 29 جنوری 2020 12:42

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس کل جمعرات کو ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جاویدعباسی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سابق فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد سینیٹ کی موجودہ نشستوں کو برقرار رکھنے اور ان نشستوں کی صوبوں میں مساوی تقسیم کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :