وزیر اعظم سے وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

بدھ 29 جنوری 2020 13:05

وزیر اعظم سے وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان کی صورتحال اور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے سے متعلقہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :