وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات،

صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

بدھ 29 جنوری 2020 13:17

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے سے متعلقہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :