افغان حکومت نے بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواست کر دی
امریکا اور طالبان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں اقتدار چھن جانے سے خوفزدہ اشرف غنی حکومت اور این ڈی ایس مدد کیلئے بھارت کی منیتیں کرنے لگے
محمد علی بدھ 29 جنوری 2020 23:13
(جاری ہے)
اس دورے کے دوران حمداللہ محب نے بھارتی حکام سے درخواست کی کہ بھارت اپنی فوج افغانستان میں تعینات کر کے انہیں تحفظ فراہم کرے۔
افغان قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ بھارت اپنی بریگیڈ یا ڈویژن افغانستان میں تعینات کرے۔ تاہم اس حوالے سے بھارتی حکومت نے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ افغانستان کی سیاسی حکومت اور خفیہ ایجنسیاں خاص کر این ڈی ایس ہمیشہ سے بھارت نواز رہی ہیں اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ اب تیزی سے خطے کے تبدیل ہوتے حالات نے افغان حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کو اپنے مستقبل کیلئے فکر مند کر دیا ہے اور اسی باعث یہ اب بھارت سے باقاعدہ عسکری مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن دفاعی معاملات پر نظر رکھنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ڈرپوک ملک ہے جو پاکستان کیخلاف چھپ کر وار تو کر سکتا ہے لیکن ایک جنگ زدہ علاقے میں اپنی نکمی فوج کو بھیجنے کی غلطی نہیں کرے گا۔ ایسا کرنے سے بھارت کی نکمی فوج دنیا کے سامنے مزید ایکسپوز ہو جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.