ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا، صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان

جمعہ 7 فروری 2020 23:46

ملتان ۔07 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اس کے گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 22.0اورکم سے کم7.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 93فیصد اور شام پانچ بجے 42فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :