عفت عمر فلم’’لندن نہیں جائوں گی‘‘ کی کاسٹ میں شامل

منگل 11 فروری 2020 16:38

عفت عمر فلم’’لندن نہیں جائوں گی‘‘ کی کاسٹ میں شامل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2020ء) اداکارہ عفت عمر فلم’’لندن نہیں جائوں گی‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’لندن نہیں جائوں گی‘‘ میں عفت عمر کبریٰ خان کی والدہ کا کردار اد اکریں گی، فلم کی دیگر کاسٹ میں مہوش حیات، کبریٰ خان، صباء حمید،سہیل احمد اور ہمایوں سعید شامل ہیں، فلم کی عکسبندی بہاولپور میں کی جارہی ہے جو عید الاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :