ابرارالحق کی فیملی تصاویر وائرل

جمعہ 14 فروری 2020 12:41

ابرارالحق کی فیملی تصاویر وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) گلوکار ابرارالحق کی فیملی کے ساتھ مختلف تصاویر وائرل ہوگئیں۔ اس وائر ل تصویر میں گلوکار اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں اور کچھ تصاویر میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

گلوگار کی اپنے ولاد کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر بھی جاری کی گئی جس میں گلوکار کے والد انہیں گود میں اٹھائے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ ابرار الحق کا حال ہی میں نیا گانا’’چمکیلی‘‘ ریلیز کیا گیا جسے کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔