دبئی میں انٹرنیشنل فوٹو شوٹ مکمل،آصف سہوترا وطن واپس پہنچ گئے
ْدبئی فیشن کا گڑھ، جہاں 2 روزہ دورہ کے دوران انٹرنیشنل سٹارز کیساتھ کام کا موقع ملا‘ آصف سہوترا
جمعہ 14 فروری 2020 13:34
(جاری ہے)
ائیرپورٹ پرخصوصی گفتگو کرتے ہوئے آصف سہوترا نے کہا کہ مقامی اورانٹرنیشنل برانڈ کے کام میں واضح فرق پایا جاتا ہے جس کا مجھے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ہر بار مجھے جہاں محنت کا ٹھیک صلہ ملتا ہے وہیں مجھے بھی کچھ نیا سیکھنے اورکرنے کوملتا ہے جس سے میری پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں مزید نکھار آتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ویسے تو میں ابتک دبئی کے متعدد ٹور کرچکا ہوں مگر اس بار کا فارن ٹور بہت یادگار رہا، دبئی جہاں عالمی سطح کا تجارتی و تفریحی مرکز ہے وہیں فیشن کا بھی گڑھ مانا جاتا ہے، جہاں انٹرنیشنل سٹار کیساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب لاہور آ گیا ہوں ایک دو روز آرام کے بعد پہلی فرصت میں ہی مقامی برانڈز کے پروجیکٹ مکمل کروں گا جنہیں میں ادھورا چھوڑ کر گیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.