صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں و سبزیوں کے نرخ

جمعہ 14 فروری 2020 16:29

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں و سبزیوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں و سبزیوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)137 تا 145روپے ، سیب کالا کلو (میدانی) 93 سی96 روپے ، امرود53 سی55 روپے فی کلو، کیلا 135سی140روپے فی درجن فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیوں کے مطابق آلو نیا کچا چھلکا 23 سی 25روپے فی کلو، پیاز40 سے 43 روپے اور ٹماٹر40 سی44 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 336سے 362روپے، پالک 26سی28، بینگن100سی105، بھنڈی توری135 سی140، کریلا135سی140، گھیا کدو 85 سی88، مٹر 55 سی58 روپے،پھول گوبھی 25 سی27، بند گوبھی 50 سے 52، شلجم 22سی 24اور مولی 12سی13روپے فی کلو رہی۔