نریندر مودی فسادی ہے ، جاوید اختر
فسادی ہونا ایک سوچ کا نام ہے، ایک ایسی سوچ جس میں ہم بہتر ہیں جبکہ دوسرے بدتر ہیں، معروف بھارتی لکھاری
جمعہ 14 فروری 2020 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے بھی اپنے ساتھی جاوید اختر کی بات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یوں محسوس ہوتا ہے کہ شاید بھارتی جنتا پارٹی کو مسلمانوں سے مسئلہ ہے۔
یوں لگتا ہے کہ بی جے پی کو مسلمانوں سے نفرت ہے ، اسی لئے وہ ان کے ساتھ ایسا سلوک اپنا رہے ہیں۔تجزیہ کرتے ہوئے مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ بھارت میں چلتے ہوئے کسی بھی شہری کو کسی مسلمان سے کوئی خطرہ یا مسئلہ ہے۔مسئلہ ہماری سوچوں میں ہے جو ہماری حکومت اور نریندر مودی نے بنا دی ہے۔اپنی بات مکمل کرتے ہوئے مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ میرے الفاظ کو اگر میں درست سمت دوں تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ مودی سرکار کو مسلمانوں اور اسلام سے نفرت ہے۔اس سے پہلے اور بھی بھارتی فلم ستاروں کی جانب سے مودی سرکار کے متنازع شہریت کے قانون کی مخالفت کی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ ہمیں یہ قانون کسی صورت منظور نہیں ہے۔اسی پر بات کرتے ہوئے معروف لکھاری جاوید اختر نے نریندر مودی کو فسادی کہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.