کویت میں نقاب پوش پروفیسر چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

جمعہ 14 فروری 2020 23:51

کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) کویت میں نقاب پوش پروفیسر چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ جمعہ کے روز کویتی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ کویت سٹی میں نقاب پوش پروفیسر کو دکان میں چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے، ملزم وارداتوں کے دوران اپنی شناخت چھپا نے کے لیے مخصوص لباس اور نقاب استعمال کیا کرتا تھا تاکہ دکانوں میں نصب سی سی ٹی وی کمیروں کی ریکارڈنگ کے دوران شناخت نہ ہو سکے، ملزم کی گرفتاری کے لیے سادہ لباس میں پولیس اہلکار وں کو تعینات کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :