پشاور یونیورسٹی نے ایڈوانس انگلش کورسز کے داخلے کا اعلان کردیا

ہفتہ 15 فروری 2020 12:52

پشاور یونیورسٹی نے ایڈوانس انگلش کورسز کے داخلے کا اعلان کردیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2020ء) سپورٹڈاوپن لرننگ سنٹر شعبہ انگلش پشاور یونیورسٹی نے ایڈوانس انگلش کورسز کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 28فروری مقرر کی گئی ہے۔ تحریری ٹیسٹ 3مارچ کوہوگا جبکہ کلاسز کاآغاز 9مارچ سے کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :