100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہو گی

ہفتہ 15 فروری 2020 16:31

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء) 100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17فروری کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

100روپے کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات ،1500مالیت کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں ۔

متعلقہ عنوان :