سلطان راہی کے جانے کے بعد کوئی بھی فلم انڈسٹری کو نہیں سنبھال سکا‘ جاوید رضا
ماضی میں فلم انڈسٹری پر جب بھی مشکل وقت آیا تو سینئر اداکار اس کا مقابلہ کرتے تھے ‘سینئر ہدایتکار
پیر 17 فروری 2020 11:22
(جاری ہے)
آج فلم انڈسٹری کے کسی بھی شعبے میں نیا لڑکا آتا ہے ان میں سے اکثریت کو ادب اور احترام کا پتہ ہی نہیں ہوتا اور بڑے بڑے مطالبات شروع کر دئیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سلطان راہی کے جانے کے بعد کوئی بھی فلم انڈسٹری کو نہیں سنبھال سکا ۔ ماضی کے جتنے بھی اداکار تھے وہ فلم انڈسٹری پر جب بھی مشکل آیا تو اس کا سامنا کرتے تھے اور فلم انڈسٹری کو سنبھال لیتے تھے ۔ ایک دوسرے کی جانب دیکھنے کی بجائے فوری فلم شروع کردی جاتی تھی جس بحران بھی ٹل جاتا تھا اور کامیابی بھی ملتی تھی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.