فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل

پیر 17 فروری 2020 11:46

فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکار فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ فلم والا پیکچر کے بینر تلے بنائی جارہی ہے، جس میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم عید الاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :