ایل سلواڈور ، بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک

پیر 17 فروری 2020 15:50

سان سلواڈور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) ایل سلوا ڈور میں بس کے کھائی میں گرنے سے کم ازکم 11 ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ایل سلواڈور کی قومی شہری پولیس نے کہا ہے کہ یہ حادثہ اتوار کی رات لا لبرٹاڈ محکمے کے چلی یوپن میونسیپل کارپوریشن میں پیش آیا،جس میں 11 ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :