پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21فروری کو طلب ،حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری

پیر 17 فروری 2020 18:30

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21فروری کو طلب ،حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس21فروری صبح نو بجے طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کے لئے گرفتار اراکین اسمبلی قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری کر دئیے ۔