یونیورسٹی آف لاہور کا دسواں سالانہ کانوکیشن،طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم

پیر 17 فروری 2020 22:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) یونیورسٹی آف لاہور کا دسواں سالانہ کانوکیشن گزشتہ روز منعقد ہوا۔ جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سروری نے بطور چانسلر یونیورسٹی شرکت کی۔

(جاری ہے)

کانووکیشن میں مختلف ڈگریاں حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں اور پوزیشن ہولڈروں میں میڈلز تقسیم کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :