بنوں ، گومل یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ تبسم ناز نے شعبہ بیالوجی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پیر 17 فروری 2020 23:48

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) گومل یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ تبسم ناز نے شعبہ بیالوجی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی طالبہ نے ایم فل بیالوجی میں کامیابی سے مکالے کا دفاع کیا بنوں کی رہائشی ایم فل کی طالبہ تبسم ناز دختر گلاپ نور نے گومل یونیورسٹی سے ایم فل بیالوجی میں کامیابی سے مکالے کا دفاع کرتے ہوئے ڈگری حاصل کرلی ہے جس کی سپروائزر ڈاکٹر عاصمہ سعید جبکہ ڈاکٹر فرح زیدی بیرونی ممتحن پشاور یونیورسٹی تھیں انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کے فضل، والدین کی دعاوں اور انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :