تجارتی جنگ کے خاتمے سے جرمنی کو نقصان

منگل 18 فروری 2020 09:20

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) امریکا اور چین کے مابین عارضی طور پر تجارتی جنگ کے خاتمے کے چین کے لئے جرمن برآمدات پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

عالمی اقتصادیات پر نظر رکھنے والے ایک ادارے کیلر انسٹی ٹیوٹ کا اندازہ ہے کہ اگلے برس بھی چین کے لیے جرمن مصنوعات کی برآمدات تقریباً 4.2 ارب یورو کم رہے گی۔ ان دونوں ممالک کے مابین ہونے والی تجارت کا حجم دو سو ارب ڈالر سالانہ ہے۔ امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے چین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکا سے 200 ارب کی اشیاء درآمد کرے گا۔

متعلقہ عنوان :