شام کے شہر حلب میںخوشیاں لوٹ آئیں ، عوام کا جشن

منگل 18 فروری 2020 09:20

دمشق ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) شام کے حلب علاقے میں کئی برس کے بعدگزشتہ شب شامی فوج نے سکیورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔

(جاری ہے)

کئی برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے داعش کے دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد وجہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔

متعلقہ عنوان :