برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 18 فروری 2020 11:58

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے 223روپے ، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سے 154روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔