رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا،وڈیو جاری

منگل 18 فروری 2020 15:11

رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا،وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) سابق گلوکارہ رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا، وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ نے گزشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا اور اب انہوں نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پینٹنگ کرتے ہوئے قرآن پاک کی ایک آیت لکھتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں اور اس کو انہوں نے خود کی قرآن پاک سے محبت قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :