غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ 22 فروری سے شروع ہوگا

منگل 18 فروری 2020 18:06

غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ 22 فروری سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) قائد اعظم کلب کے زیر اہتمام غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا رائونڈ 22 فروری سے جی سکس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پہلا میچ گلگت بلتستان کلب اور سی ڈی اے کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں گنگال کلب کا مقابلہ اکبر کلب سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :