کرتار پور راہداری بین العقیدہ ہم آہنگی کی خوش آئند علامت اور "امید کی راہداری" ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا ٹویٹ

منگل 18 فروری 2020 19:29

کرتار پور راہداری بین العقیدہ ہم آہنگی کی خوش آئند علامت اور "امید کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری بین العقیدہ ہم آہنگی کی خوش آئند علامت اور "امید کی راہداری" ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ٹویٹ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انھیں پاکستان کی طرف سے کھولی جانے والی نئی کرتار پور راہداری کا دورہ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ یہ "امید کی راہداری" ہے جوسکھ یاتریوں کے دو کلیدی مقدس مقامات کو باہم جوڑ رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :