ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 69سالگرہ کل دنیا بھر میں منائی جائے گی
منگل 18 فروری 2020 19:57
(جاری ہے)
الیاس مغل کے مطابق پاکستان میں چاروں صوبوں ،بشمول گلگت،بلتستان،شمالی علاقہ جات میں تقریبات ہونگی۔پاکستان کے علاوہ بھارت،مقبوضہ کشمیر،بنگلہ دیش،سعودی عرب،چین،متحدہ عرب امارات،مشرق وسطیٰ،ڈنمارک،برطانیہ ،عمان امریکہ سمیت دنیا کے پانچوں براعظموں میں قائد انقلاب کی صحت یابی،درازی عمر،سلامتی کیلئے دعائیہ اجتماعات ہونگے۔
ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات کے اعتراف میں 19فروری سے یکم اپریل تک تقریبات دنیا بھر میں جاری رہیں گی۔اس سلسلے میں پی اے ٹی کراچی کے تمام ضلعی دفاتر،پی ایس اور یونین کونسلز میں پورا دن تقریبات جاری رہیں گی اس سلسلے میں مرکزی تقریب صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال رات 8بجے ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.