برطانیہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری، 4 افراد ہلاک، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
منگل 18 فروری 2020 22:47
(جاری ہے)
سکاٹ لینڈ اور ویلز سمیت برطانیہ کے اکثر شمالی علاقوں میں طوفانی ہواں کے ساتھ بارش سے ساحلی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں امبر وارننگ اور ییلو وارننگ جاری کر دی گئی ہیں۔
یارکشائر میں ہنگامی صورتحال کے باعث فوج کو طلب کر لیا گیا ہے اور دیگر ساحلی علاقوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج کو الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ رائل ائیر فورس کے ہیلی کاپٹرز سیلابی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔ طوفان کے باعث برطانیہ میں ریلوے اور پروازوں کا شیڈول متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.