جہلم پولیس تھانہ سٹی کی بڑی کاروائی پندرہ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 18 فروری 2020 19:12

جہلم پولیس تھانہ سٹی کی بڑی کاروائی پندرہ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس تھانہ سٹی کی بڑی کاروائی پندرہ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر جواد انور اور ان کی ٹیم نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پندرہ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے جن کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 44710روپے گیارہ عدد موبائل فون دو عدد رکشہ چنگ چی چار عدد موٹر سائیکل اور تاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :