چارسدہ میں مدرسے کی چھت گرنے سے 4 بچے شہید
ملبے تلے آنے سے 10 بچے شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیمیں کام میں مصروف
اسامہ چوہدری منگل 18 فروری 2020 19:47
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقے کانگڑہ میں مدرسہ کے اندر بچے پڑھ رہے تھے۔
اچانک اس کی چھت گر گئی اور اندر موجود تمام طلبہ ملبے تلے دب گئے۔ محلے کے لوگوں نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی جس پر امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں اور اہل محلہ سے ملکر ملبے سے 14 بچوں کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال شبقدر منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے 4 بچوں کو مردہ قراردے دیا جبکہ 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ واضع رہے کہ تمام بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.