دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم میچزکی میزبانی کے لیے تیار
بھارت میں موتیرہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک لاکھ دس ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے، جو کہ میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم سے بھی زیادہ ہے
اسامہ چوہدری بدھ 19 فروری 2020 00:53
(جاری ہے)
اس سے قبل گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن (جی سی اے) کے نائب صدر پریمل ناتھوانی نے جنوری 2019 میں اس وقت کے زیر تعمیر اسٹیڈیم کی کچھ تصاویر شائع کی تھیں اور دعویٰ کیا تھا کہ اس کی مشہور میلبورن کرکٹ گراؤنڈ سے زیادہ صلاحیت ہوگی۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ اس وقت بیٹھنے کی گنجائش نوے ہزار کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ سہولت ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسٹیڈیم کی تصویر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کیا، بورڈ کے تصویر شیئر کرنے کے فورا بعد ہی ، اسٹیڈیم کے حیرت انگیز نظارے نے شائقین کو بے چین کردیا۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق توقع ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسٹیڈیم میں ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کرینگے۔ امکان یہ بھی ہے کہ سردار پٹیل کرکٹ اسٹیڈیم اس سال کے آخر میں ایشیاء الیون اور ورلڈ الیون کے مابین ایک نمائشی کھیل کی میزبانی کرے گا۔ گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے صدر ٹرمپ کے ریاست کے دورے سے متعلق حفاظتی انتظامات کا معائنہ کرنے کے لئے موتیرا اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ امریکی صدر پہلی خاتون میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ موتیرا میں 'نمستے ٹرمپ' کے نام سے استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.