منڈی بہاؤالدین میں پندرہ سالہ لڑکے کو بارہ روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا

انکشاف کیا گیا کہ قتل سے قبل مقتول کے ہاتھ اور پاؤں کو کاٹا گیا، والدین کے پاس کیس کی پیروی کرنے کی استطاعت نہیں

Usama Ch اسامہ چوہدری بدھ 19 فروری 2020 01:09

منڈی بہاؤالدین میں پندرہ سالہ لڑکے کو بارہ روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ ..
منڈی بہاؤالدین(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 18 فروری 2020) : منڈی بہاؤالدین میں پندرہ سالہ لڑکے کو بارہ روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا، انکشاف کیا گیا کہ قتل سے قبل مقتول کے ہاتھ اور پاؤں کو کاٹا گیا، والدین کے پاس کیس کی پیروی کرنے کی استطاعت نہیں  تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں ایک پندہ سالہ لڑکے کو بارہ روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں اسے قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے انکشاف کیا کہ قتل سے قبل مذکورہ لڑکے کے ہاتھ اور پاؤں کو کاٹ دیا گیا تھا۔ صارف نے کہا کہ انکا خاندان معاشی طور پر غیر مستحکم ہے اور وہ انصاف کے لئے لڑنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں تصور نہیں کرسکتی ہوں کہ انہوں نے اس پر کتنا تشدد کیا۔ 

متعلقہ عنوان :