دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 19 فروری 2020 13:24

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 13400کیوسک اور اخرج 50000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 9400کیوسک اور اخراج 9400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد19400 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد17800کیوسک اور اخراج 10900 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد72300کیوسک اور اخراج 68500کیوسک،چشمہ آمد68600 کیوسک اوراخراج 61000کیوسک، تونسہ آمد65000 کیوسک اور اخراج 47800 کیوسک، پنجند آمد4700 کیوسک اور اخراج 0 کیوسک، گدو آمد 35600کیوسک اور اخراج 30000 کیوسک، سکھر آمد26400کیوسک اور اخراج 4200 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4000 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1456.22 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.509 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1178.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.071 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.128 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔