وزیراعظم آزاد کشمیر کا سردار خلیق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 19 فروری 2020 15:10

وزیراعظم آزاد کشمیر کا سردار خلیق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سابق چئیرمین ضلع زکوةباغ ،مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سردار خلیق کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوے مرحومہ کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :