امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 19 فروری 2020 15:13

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے باعث اس کی طلب کم ہونا اور پیداوار میں کمی بارے اوپیک پلس ملکوں کا اجلاس موخر ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 18 سینٹ کم ہوکر 57.49 ڈالر فی اونس رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 25 سینٹ کمی کے ساتھ 51.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :