وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی لاہور میں پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد سے ملاقات
کسی بھی ایجوکیٹر کونوکری سے نہیں نکالا جا رہا اور اس معاملے کا حل لازماً کیا جائے گا‘صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس ْ
بدھ 19 فروری 2020 21:23
(جاری ہے)
ڈاکٹر مراد راس نے یہ بھی کہا کہ ریشنلائزیشن کے تحت جس کا جہاں تبادلہ ہو گا اس کو وہاں جانا ہو گا. ریشنلائزیشن کے عمل کا انعقاد ہمارے طلباء کی بہتری کے لئے ہی. انہوں نے یہ بھی کہا کہ اساتذہ آنے والی نسلوں کے معمار ہیں اور ان کے مسائل حل کئے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں. پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد میں صدر پنجاب ٹیچرز یونین، جنرل سیکرٹری پی ٹی یو رانا لیاقت علی،میاں و دیگر شریک تھے۔
وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ملاقات کے دوران پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ تمام اساتذہ کو انصاف صحت کارڈ دئیے جائیں گی. ان کا مزید کہنا تھا کہ ریشنلائیزیشن کے مکمل انعقاد کے بعد اساتذہ کی کمی کا مسلہ نوے فیصد تک حل ہو جائے گا۔ہم مسائل کا مستقل بنیادوں پر حل کر رہے ہیں اور آنے والے ایک سال کے دوران سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مکمل نظام آن لائن کر دیا جائے گا تا کہ ہمارے اساتذہ کرام ان تمام مسائل سے بالا تر ہو کر صرف ہمارے قوم کے بچوں کی تربیت پر توجہ دے سکیں۔ ہم سب کو مل کر محکمہ تعلیم کو اوپر لے کر جانا ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین کا وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے اساتذہ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا.مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.