انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

بدھ 19 فروری 2020 22:04

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کا امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد محصول ختم کرنے کا اعلان ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے وقفے پر مئی کے لیے سودے 0.73 سینٹ (1.1 فیصد ) بڑھ کر 69.14 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 43646 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 2170 کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :