پنجاب یونیورسٹی : رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

بدھ 19 فروری 2020 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2020ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایسو سی ایٹ ڈگری سائنس پروگرام (ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس، فارم۔

(جاری ہے)

ڈی اور جنرل نرسنگ) کے BSc English Only (پرائیویٹ) رجسٹریشن فارم 2020ء کی تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ 28فروری 2020ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :