امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 20 فروری 2020 19:34

امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین اور دیگر ملکوں میں کورونا وائرس کے باعث سرمایہ کاروں کی قیمتی دھات کی خریداری میں دلچسپی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1607.16 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1609.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :