ٹپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ کے بعد 91230 روپے ہوگئی

جمعرات 20 فروری 2020 20:29

ٹپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ کے بعد 91230 روپے ہوگئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ کے بعد 91230 روپے ہوگئی پاکستان 10 گرام سونے کی قیمت 343روپے اضافہ کے 78215 روپے ہوگ عالمی مارکیٹ میں سونا 07 ڈالر اضافہ کے نعد 1588 ڈالر فی اونس کی سطح پر ٹریڈچاندی کی قیمت مستحکم چاندی 1030 روپے فی تولہ ہوگئی-

متعلقہ عنوان :