پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی طرف سے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

جمعرات 20 فروری 2020 22:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اختر نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے انتخابات2020ء کے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرملک اعظم، نائب صدر ذوالقرنین رانا ، جنرل سیکرٹری مہران اجمل، فنانس سیکرٹری فیصل علوی اور سیکرٹری انفارمیشن مدثر قدیرسمیت دیگر کو مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :