پنجابی زبان کی توہین کرنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروادی گئی
خاتون نے پنجابی زبان کی توہین کی اس لیے ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، شہری کا مؤقف
احمد طارق جمعرات 20 فروری 2020 22:04
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ خاتون سڑک پر گاڑی کھڑی کر شور مچا رہی ہے اور اس کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے مجھ سے انہوں نے پنجابی میں بات کی ہے جو کہ بدتمیزی ہے۔
موقع پر موجود لوگوں نے خاتون سے بار بار پوچھا کہ انہوں نے بدتمیزی کیا کی ہے جس پر انہیں بس یہی جواب دیا گیا کہ انہوں نے مجھ سے پنجابی میں بات کی ہے۔ خاتون کو چلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں رہتے ہوئے پنجابی میں گفتگو کرنا بدتمیزی ہے۔ انہیں مجھ سے کسی مہذب زبان میں بات کرنی چاہیئے تھی۔ خاتون نے موقع پر کسی کی بات نہ سنی بلکہ وہاں موجود باقی لوگوں پر بھی چلانے لگی اور ہر شخص کو یہی کہہ رہی تھی کہ مجھ سے بدتمیزی ہوئی ہے۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے جب خاتون سے سارا واقع پوچھنا چاہا تو خاتون نے اس سے بھی بدتمیزی کی اور کسی قسم کا کوئی جواب دینا مناسب نہ سمجھا۔ تاہم اب لاہور میں شہری کی جانب سے تھانہ اسلام پورہ میں درخواست جمع کروائی گئی ہے کہ پنجابی زبان کی توہین کرنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.