پنجاب حکومت کا 2 مارچ کو بلوچ ڈے منانے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے بلوچ ڈے بنانے کی منظوری دی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 21 فروری 2020 11:39
(جاری ہے)
پنجاب میں بلوچ ڈے منانے اور بلوچ کلچر کو متعارف کرانے کے لیے بلوچستان حکومت بھی پنجاب حکومت کے ساتھ معاون کردار ادا کرے گی۔
دو مارچ کو بلوچ ڈے کی تقریب لاہور میں ہوں گی اور توقع ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان بھی وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوں گے۔ اس سے قبل بھی لاہور میں اکثر ایسی تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں بلوچ کلچر کو متعارف کرایا جاتا ہے۔بلوچ کی ثقافت اور کھانوں کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔بلوچستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے لئے یہ اہم قدم اٹھایا جارہا ہے جس کے تحت پنجاب میں بلوچ ڈے منایا جائے گا۔واضح رہے کہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔بلوچستان میں کئی خوبصورت مقامات ہیں جس کی سیر کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے سیاح بلوچستان کا رُخ کرتے ہیں۔سیاحوں کی طرف سے بلوچستان کی ثقافت کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.