وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کل سانگلہ ہل کا دورہ کریں گے

جمعہ 21 فروری 2020 14:54

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کل سانگلہ ہل کا دورہ کریں گے
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی کل 22فروری بروز ہفتہ سانگلہ ہل آمد وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سانگلہ ہل تحصیل بار کے وکلاء کی حلف برداری کی تقریب میں شامل ہوں گے اورمڑھ بلوچاں میں پانی کے پلانٹ کے منصوبے کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :