لاہور میں زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 21 فروری 2020 16:20

لاہور میں زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر143اور برائلر گوشت219روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 91روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :