صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 21 فروری 2020 16:20

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)145 تا152 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)94سی97روپے ، امرود53سی55 روپے فی کلو، کیلا130سی135روپے فی درجن فروخت ہوا۔