جنوبی کوریا میں کرونا وائرس کے مزید48 کیسز کی تصدیق

ہفتہ 22 فروری 2020 00:03

سیؤل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) جنوبی کوریا کے علاقے دائگو میں کرونا وائرس کے مز ید48 کیسز سامنے آنے سے پورے ملک میں متاثرہ افراد کی مجمعوعی تعداد 204 ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کوریائی میڈیکل سینٹر کے مطابق کرونا وائرس کے مزید 48 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں46 متاثرہ افراد کا تعلق چرج آف جیسز سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :