معروف دانشورسیدعارف نوناری کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب’’غن پوائنٹ‘‘ شائع

جمعہ 21 فروری 2020 23:40

لاہور۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء)معروف کالم نگار ادیب دانشور محقیق سید عارف نوناری کی طنزومزاح کی نئی کتاب "غن پوائنٹ " شائع ہو گئی۔

(جاری ہے)

215 صفحات پر مشتمل کتاب کے فلیپ عطا الحق قاسمی،ڈاکڑ یونس بٹ ،گل ناخیز اختر نے لکھے ہیں ۔سید عارف نوناری کی اس سے قبل 13 کتابیں مختلف موضوعات پر شائع ہو چکی ہیں۔