برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

ہفتہ 22 فروری 2020 13:23

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے 215روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن برقرار رہی ۔