گوجر خان پولیس نے اپنے سسر کو قتل کرنے والا ملزم 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا

ہفتہ 22 فروری 2020 13:57

گوجر خان پولیس نے اپنے سسر کو قتل کرنے والا ملزم 48 گھنٹوں میں گرفتار ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) گوجر خان پولیس نے اپنے سسر کو قتل کرنے والا ملزم 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عبدالمجید نیگھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر اپنے سسر عبد الستار کو قتل کر دیا تھا،مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیاتھا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی سے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبد المجید کو 48گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :